بحریہ یونیورسٹی میں خوش آمدید

بحریہ یونیورسٹی ایک وفاقی چارٹرڈ یونیورسٹی ھے۔ اسکی پرنسپل سیٹ اسلام اباد جبکہ کیمپس اسلام اباد، کراچی اور لاہور میں ہیں۔ بحر یہ یونیورسٹی کا قیام سن ٢٠٠٠ میں پاکستان نیوی کے تعاون سے کیا گیا۔ اسکے بعد بحر یہ یونیورسٹی پاکستان کے معروف تعلیمی اداروں کی فہرست میں شامل ہوئی۔ بحریہ یونیورسٹی ایک جامع یونیورسٹی ہے۔ جس میں مختلف شعبہ جات میں ڈگری پروگرامز پڑھائے جاتے ہیں مثلا ہیلتھ سائنسیز، مینیجمنٹ سائنسیز، سوشل سائنسیز، قانون، زمینی اور ماحولیاتی سائنسیز، سائیکالوجی اور میری ٹائم سٹڈیز جیسے مضامین شامل ہیں۔